• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کی ملاقات، گورنر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کرکے گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ، ملاقات میں کراچی کے امن و امان، شہر کی تجارتی اہمیت اور معاشی سرگرمیوں ، گلگت بلتستان کی صورتحال، امورِ کشمیر اور علاقائی مسائل پر بھی تفصیلی گفتگوہوئی ، ماحولیاتی تبدیلی، سمندری آلودگی کے خاتمے اور ماحول کے تحفظ کے اقدامات بھی زیر غور آئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید