• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر پولیس نے مسافر بس میں نصب اضافی ٹینکیوں میں ایرانی ڈیزل اسمگل کر نے والے دوران دو ملزمان نور زادا ولد گل زادا اور عطا محمد ولد سید محمد کو گرفتار کرکے 790 لٹر ڈیزل برآمد کرکے دو بسوں کو قبضہ پولیس میں لے لیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید