• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بال ٹمپرنگ کے حوالے سے کچھ نہیں دیکھا، میر حمزہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز کے فاسٹ بولرمیر حمزہ کا کہنا ہے کہ میں بالکونی میں بیٹھا ہوا تھا ، بال ٹمپرنگ کے حوالے سے کچھ نہیں دیکھا ، میچ ریفری اور میچ آفیشلز بیٹھے انہیں پتہ بال کی تبدیلی کے حوالے سے کیا کہنا ہے، جو بال تبدیل ہوا مجھے نہیں پتہ کہ رنگ تبدیل ہونے کی وجہ سے ہوا یا نہیں ۔ قلندرز کے خلاف میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ 14 رنز کی بجائے 9 رنز ملے تو ظاہر ہے اس سے فرق تو پڑا ، ہماری اس ٹیم کو متوازن ٹیم کہا جا رہا ہے، توقعات زیادہ ہیں، مجھے کراچی کنگز کے بعد دوسری اچھی سائیڈ راولپنڈیز کی لگتی ہے ۔
اسپورٹس سے مزید