• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل: سوریاونشی کی دھواں دھار ففٹی، راجستھان کامیاب

جے پور (جنگ نیوز ) آئی پی ایل 2026 کے تیسرے میچ میں راجستھان رائلز نے چنئی سپر کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ چنئی 127 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جیمی اوورٹن 43 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ نینڈر برگر، جوفرا آرچر اور رویندر جڈیجہ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ راجستھان نے ہدف 12.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔ 15 سالہ ویبھو سوریا ونشی نے 17 گیندوں پر 52 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔
اسپورٹس سے مزید