لاہور (خصوصی رپورٹر)گلگت بلتستان کے 55 رکنی افسران کے وفد نے ایل ڈی اے ہیڈ آفس جوہر ٹاؤن کا دورہ کیا، جہاں انہیں ادارے کی کارکردگی اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وفد میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اور دیگر گروپس کے افسران شامل تھے۔