• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا تحصیل واہگہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور کا تحصیل واہگہ کا دورہ، لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر کام کے معیار کا معائنہ کیا اور منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل کی سخت ہدایت کی۔
لاہور سے مزید