ملتان ( سٹاف رپورٹر) کوتوالی پولیس کو محلہ درکھانہ سے مریم نظام نے اطلاع دی کہ میرے سابقہ کلاس فیلو محمد حسنین عباس نے گھر بلوایا کسی بات پر معمولی تلخ کلامی ہونے پر حسنین عباس نے طیش میں آکر ٹانگ اور بازو پر گولیاں مارکر زخمی کردیا اور فرار ہو گیا۔