• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی ٹاؤن بدھلہ روڈ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے علی ٹاون بدھلہ روڈ پر نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس نے نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا کی نعش قبضے میں لے کر نشتر ہسپتال منتقل کردی۔
ملتان سے مزید