• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل/ انٹرنیٹ خدمات، پروو ائیڈرز اورفکسڈ لائن کیخلاف شکایات کے انبار

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) موبائل وانٹرنیٹ خدمات سمیت پروو ائیڈرزاورفکسڈ لائن کےخلاف صارفین نےشکایات کےانبار لگادیے۔موبائل کمپنیوں کی خدمات کےخلاف ایک لاکھ 59 ہزار325شکایات کی گئیں ،جن ت میں ایک لاکھ 57 ہزار 923شکایات کا ازالہ کیا گیا۔مالی سال 2024.25میں( جولائی سے جون) پی ٹی اے کوایک لاکھ66 ہزار46 شکایات موصول ہوئیں۔

ملک بھر سے سے مزید