• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں کا راج؛ کراچی جانے والی اے سی کوچ کو لوٹ لیا گیا

سیتا روڈ (نامہ نگار)میں بدامنی کا جن بے قابو ہو گیا ہے۔ سیتا روڈ سے کراچی جانے والی ایک مسافر کوچ چانڈیا اے سی کوچ کو مسلح ڈاکوؤں نے گاؤں ٹگا کے قریب روک کر درجنوں مسافروں کو یرغمال بنا لیا اور لوٹ مار کر کے باآسانی فرار ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ نئے ایس ایچ او کی تعیناتی کے پہلے ہی دن پیش آیا، جس سے پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید