اسلام آباد(کامرس رپورٹر )ایف بی آر کے گریڈ اکیس کے افسرممبر لیگل آئی آر ، میر بادشاہ خان وزیر کوممبر آڈٹ کا اضافی چارج تفویض کر دیاگیا ، و ہ یہ ذمہ داریاں تین ماہ یا مزید احکامات کا انجام دیں گے ، دریں اثنا ان لینڈ ریونیوسروس کےگریڈ 19کے افسرایڈیشنل کمشنر آئی آر ، ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ ، عطامحمد نصر نے ملازمت سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔