• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی منی ایکسچینج پر چھاپہ، 3 گرفتار، پونے چار کروڑ ضبط

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے پشاور نے ایک بڑی کاروائی کرتے ہوئے ایک غیر قانونی منی ایکسچینج جہاں پر ہنڈی حوالے کا مکروہ کاروبار بھی جاری تھا چھاپہ مارا گیا۔ ڈائریکٹر کمرشل بینک سرکل خیبر پختون خواہ انعام اللہ گنڈاپور کے مطابق خفیہ اطلاع پر لوئر دیر کے علاقے کھل میں ایک مقام پر چھاپہ مارا گیا جہاں پر غیر قانونی منی ایکسچینج قائم تھا جبکہ وہاں پر ہنڈی حوالے کا کام کرنے کے شواہد بھی ملے۔

اہم خبریں سے مزید