• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی اندرون ملک اور مشرق وسطیٰ کی 62 پروازیں منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )جنگ کے باعث گزشتہ24گھنٹے کے دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 56جبکہ اندرونی ملک کی 6پروازیں منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے مسقط دبئی شارجہ دمام ریاض بغداد کی 16، لاہور سے ابوظہبی مدینہ فجیرہ دبئی شارجہ ریاض کی 11، اسلام آباد فجیرہ دمام استنبول کابل ابوظہبی کویت شارجہ کی 15، ملتان سے دوحہ اور دبئی کی 4 اقر پشاور سے دوحہ دبئی شارجہ ابوظہبی فجیرہ کی 10 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید