• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز کی سعودی عرب میں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور( پ ر)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سےسینئر پارٹی ورکرز کی ملاقات، سابق وزیراعلی پنجاب کی سعودی عرب میں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور خطے کے دیگر ممالک نے بے مثال برداشت کا مظاہرہ کیا ہےسابق وزیراعلی پنجاب کی سینئر پارٹی ورکرز سے دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ میں پارٹی کا ورکر ہونے پرفخر محسوس کرتا ہوں۔
لاہور سے مزید