• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارکیٹس کو رات 8 بجے بند کرنے سے معیشت کو سہارا نہیں دیا جا سکتا،شیخ ابراہیم

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین فاؤنڈرز گروپ شیخ ابراہیم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مارکیٹس کو رات 8 بجے بند کرنے یا سکولوں کی بندش جیسے اقدامات سے معیشت کو سہارا نہیں دیا جا سکتا بلکہ اس سے کاروباری طبقہ مزید مشکلات کا شکار ہو گا۔
لاہور سے مزید