لاہور (نیوز رپورٹر) حکومت نے 5مرلہ سے بڑے گھروں پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد کردی ۔ترمیم کے مطابق دو مرلہ کے ڈبل اسٹوری گھر پر کم از کم 3کلوواٹ لوڈ کے لیے سنگل فیز میٹر لگایا جائے گا۔دو مرلہ تک سنگل اسٹوری گھروں کے لیے ایک اعشاریہ پانچ کلوواٹ لوڈ پر کنکشن دیا جائے گا۔