• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ کی علمی و دینی خدمات لائق تحسین اور قابل تقلید ،حافظ حمد اللہ

لاہور (خبرنگار)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماو سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ترجمان پروفیسر مولانا حافظ غضنفر عزیز اور دیگر علماء کے ہمراہ ملک کے معروف دینی ادارہ جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مہتمم حضرت مولانا قاری ارشد عبید، شیخ الحدیث مولانامحمد یوسف خان، نائب مہتمم مولانا حافظ اسعد عبید،مولانا اویس حسن، مفتی احمد علی، مولانا مجیب الرحمن اور دیگر علماء سے ملاقات کی اس موقعہ پر مولانا حافظ حمد اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ اشرفیہ لاہور کی علمی و دینی خدمات لائق تحسین اور قابل تقلید ہیں۔
لاہور سے مزید