• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے عارضی جنگ بندی یکسر مسترد کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ ان کا ملک کسی بھی عارضی جنگ بندی کو بالکل مسترد کرتا ہے، ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر امیر سعیدایروانی نے کہا کہ کسی بھی معاہدے میں یہ یقینی بنایا جانا چاہیے کہ جارحیت کا مستقل خاتمہ ہو،انہوں نے کہا کہ ایران کسی بھی معاہدے میں جنگ کی دوبارہ روک تھام کے لئے قابل بھروسہ اور تصدیق شدہ ضمانتیں بھی چاہتا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید