• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں ایٹمی جنگ میں استعمال ہونے والے امریکی بوئنگ ای فور بی کی پروازیں

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا میں ایٹمی جنگ میں استعمال ہونے والے امریکی بوئنگ ای فور بی کی پروازیں، امریکی بوئنگ E-4B ’ناٹ واچ‘ طیارہ، جسے عام زبان میں ’ڈومز ڈے پلین‘ بھی کہا جاتا ہے، نے نیبراسکا کے فضائی اڈے کے اوپر متعدد پروازیں کی ہیں،یہ طیارہ ایٹمی جنگ یا کسی بڑے قومی بحران کی صورت میں صدر، وزیرِ دفاع اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لئے اُڑتے پھرتے کمانڈ سینٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید