• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مشرق وسطی کی 76 جبکہ اندرون ملک کی 17 پروازیں منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان سے مشرق وسطی کی 76 جبکہ اندرون ملک کی 17پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی سے دبئی شارجہ ابوظہبی بحرین کویت ریاض کی 26، لاہور سے کویت ریاض ابوظہبی جدہ فجیرہ دمام دبئی کی 12، اسلام آباد سے العین فجیرہ بحرین شارجہ دبئی کی 26 اور پشاور دبئی ابوظہبی شارجہ فجیرہ دوحہ کی 12 منسوخ کی گئیں یا نان آپریشنل رہیں۔ اسلام آباد سے گلگت کی 4، کراچی کی 4، کراچی لاہور کی 4، کوئٹہ 2 سکھر 2 ملتان کی ایک پرواز منسوخ کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید