کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار بلوم برگ کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے اپنے فوجی اڈوں کو ایرانی توانائی تنصیبات یا بنیادی شہری ڈھانچے پر حملوں کےلئے استعمال نہیں ہونے دے گا۔برطانیہ نے اشارہ دیا کہ وہ ایران کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے لئے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال نہیں کرنے دے گا۔