• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا پہلامقامی فاسٹ بریڈر ایٹمی ری ایکٹر کامیاب

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کا پہلامقامی فاسٹ بریڈر ایٹمی ری ایکٹر کامیاب ، 500 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ، یہ ٹیکنالوجی کم ایندھن سے زیادہ توانائی پیدا کرے گی۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے اپنے پہلے مقامی فاسٹ بریڈر ایٹمی ری ایکٹر کو کامیابی سے خودکار مرحلے تک پہنچا دیا ہے، جسے ملک کے ایٹمی پروگرام میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید