• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوری اقدام نہ کیا گیا تو تصادم کو کنٹرول کرنا نا ممکن ہوجائیگا، قطر کا انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک) قطر نے خبردار کیا ہے کہ فوری اقدام نہ کیا گیا تو تصادم کو کنٹرول کرنا نا ممکن ہوجائے گا،دوحہ میں قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ کہ قطر 2023ء سے یہ تنبیہ کرتا آیا ہے کہ اگر خطے میں کشیدگی کو روکنے کی بروقت کوششیں نہ کی گئیں، تو یہ معاملہ پھیل کر ایسا مسلح تصادم بن سکتا تھا، جسے بعد میں کنٹرول کرنا ممکن نہیں رہے گا۔
اہم خبریں سے مزید