• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، امریکا کو اڈوں و فضائی حدود تک رسائی پر یورپی ممالک تقسیم

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ ، امریکا کو اڈوں و فضائی حدودتک رسائی پر یورپی ممالک تقسیم، امریکا نے ایران آپریشن کیلئے یورپ پر دباؤ بڑھایا،اسپین، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ نے رسائی محدود کر دی۔ برطانیہ، جرمنی ، رومانیہ کا تعاون ، فرانس و پرتگال کی مشروط اجازت،نیٹو اتحادیوں میں واضح اختلافات سامنے آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے دوران امریکا کی جانب سے فوجی اڈوں اور فضائی حدود تک رسائی کی درخواستوں پر یورپی ممالک میں واضح اختلافات سامنے آگئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید