• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں پاکستانی شہری منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) جاپان میں پاکستانی شہری منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار، 270 کلو منشیات برآمد، اربوں ین مالیت، امارات سے جاپان اسمگلنگ کا الزام، ملزم کا انکار، مزید 5 افراد بھی زیر حراست ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ایک پاکستانی شہری کو 270 کلوگرام محرک منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید