• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 3 ہزار روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں3ہزار روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت برقرار رہی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونےکی قیمت 3000 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 88 ہزار 462 روپے فی تولہ ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید