اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے ان لینڈر یونیو سروس کے گریڈ 18سے 21کے 30افسران کے تقررو تبادلے کر دیئے ، گریڈ 21 کے افسران میں ڈاکٹر توقیر احمد میمن کو ممبر ایف بی آر ، عابد محمود ، ممبر ایف بی آر ، فہیم محمود کو ممبر آڈٹ ، سی آر ایم، صاحبزادہ عبدالمتین ممبر ایف بی آر تعینات کر دیاگیا۔