• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ ویڈیو لنک سگنل نہ ہونے سے عمران کو پیش نہیں کیا جاسکتا

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی کر دی ، منگل کے روز عدالت کو بتا یا گیا کہ کچہری چوک منصوبہ  کے باعث    ویڈیو لنک  سنگنل نہ ہونے   کی وجہ سے عمران   کو پیش نہیں کیا جاسکتا،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے  مزید سماعت 21اپریل تک ملتوی کر دی۔
اہم خبریں سے مزید