• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملی یکجہتی کونسل، سندھ بھر میں کل یوم تشکر منانے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس ادارہ نورحق میں صوبائی صدرسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں امریکا کی شکست اور پاکستان کی بہترین سفارتکاری کاری پر جمعے کو سندھ بھر میں یوم تشکر اور یوم تجدید عہد کادن منانے کا اعلان جبکہ عرب ممالک سے امریکی اڈے ختم کرنے کا مطالبہ کیاگیا ،صوبائی صدر اسداللہ بھٹو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکا و اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملادیاہے ثابت ہوگیا کہ مزاحمت میں ہی زندگی ہے خاموشی موت ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید