• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعا کمیٹی، تعزیتی اجتماع، شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) دعا کمیٹی پاکستان کی جانب سے محفل شاہ خراسان روڈ، سولجر بازار میں ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل، چراغاں اور تعزیتی و احتجاجی اجتماع رہبرِ معظم انقلاب اسلامی شہداء، ایران، پاکستان اور دیگر خطوں میں امریکا و اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں، بالخصوص اسکول کے بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد کیا گیا، اجتماع میں، شرکاء نے شمعیں روشن کر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید