• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گریڈ 21 کے افسران سے اثاثے جات کی تفصیلات اور پرفارمنس ایوالوایشن رپورٹ طلب

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21کے تمام افسران سے اثاثے جات کی تفصیلات اور پرفارمنس ایوالوایشن رپورٹ طلب کر لی ، گریڈ21کے تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہےکہ 30جون 2025تک کے اپنے تمام اثاثہ جات ڈکلیئر کریں اور پرفارمنس ایوالوایشن رپورٹ 10اپریل تک جمع کرادیں۔
اہم خبریں سے مزید