• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پولیس مقابلے، 3 ملزمان ہلاک، 6 زخمی سمیت 8 گرفتار، اسلحہ اور دیگر اشیا برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 3ملزمان کو ہلاک اور 6زخمی سمیت 8ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ، موٹرسائیکلیں ، گٹکا ماوا اور دیگر سامان برآمد کر لیا ، کارروائیا ں کلری پولیس ، ابراہیم حیدری پولیس ، سعیدآباد پولیس،اسٹیل ٹاؤن پولیس ، ڈیفنس پولیس ، شرافی گوٹھ پولیس کی جانب سے کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید