• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول 55 اور ڈیزل 100 روپے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پٹرول 55اور ڈیزل 100روپے سستا ہونے کا امکان،عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق پیٹرولیم قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی طرف سے کیا جائے گااس حوالے سے ان کا قوم سے خطاب بھی متوقع ہے۔
اہم خبریں سے مزید