• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارضی جنگ بندی، یورپی ایئرلائنز کیلئے ایڈوائزری میں 24 اپریل تک توسیع

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) یورپ کے ایوی ایشن سیفٹی ریگولیٹر نے دائرہ کار کی تمام ایئر لائنز کو مشرق وسطیٰ اور خلیجی فضائی حدود سے دور رہنے کیلئے اپنی ایڈوائزری پر نظر ثانی کی ہے۔ مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس کے لیے موجودہ کنفلکٹ زون انفارمیشن بلیٹن (CZIB 2026-03-R6) کو رکن ممالک، یورپی کمیشن اور EASA کے جائزے کے بعد 24 اپریل 2026 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید