• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے انگلینڈ کا ورک ویزہ دلوانے کا جھانسہ دے کر شہری سے 17 لاکھ روپے ہتھیائے، ملزم شہری کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہا اوراس سے رقم لینے کے بعد روپوش ہو گیا تھا،ایف آئی اے نے ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید