• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے جنگ بندی تنازعات کے مستقل حل کی بنیاد بنے گی، بلاول

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پرلگی ہوئی ہیں۔ امید ہے جنگ بندی خطے میں تنازعات کے مستقل حل کی بنیاد بنے گی، چین، سعودی عرب اور دیگر ملکوں نے بھی امن عمل میں اپنا کردارادا کیا۔ ایک انٹرویومیں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ، ان مذاکرات کی میزبانی پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی ہے، مذاکرات پر آمادگی کیلئے امریکی اور ایرانی قیادت کے مشکور ہیں۔
اہم خبریں سے مزید