• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھنڈر بوائے کے سوار سہیل احمد نے اتوار کو ہونے والی دی سمر کپ گھڑ دوڑ جیت لی، سہیل احمد نے تھنڈر مین پر بھی کامیابی کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی،دگیر دومقابلے اسد عکسیر کے نام رہے،جنہوں نے کوپر وکٹری اور لکی ہنٹر پر فتح کی ڈبل حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید