• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی ملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف نےملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ ہدایت گزشتہ روز اپنی زیر صدارت خطے میں کشیدگی کے پیش نظر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں دی ۔ وزیراعظم نے اجلاس میں کہا کہ تیل کی کھپت اور ذخائر کی مستقل نگرانی اور بہتر حکمت عملی کی وجہ سے خطے میں کشیدگی کے باوجود تیل کی کمی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔

اہم خبریں سے مزید