• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ سے تیل گیس کی 80 تنصیبات کو نقصان پہنچا‘ عالمی ایجنسی

واشنگٹن(نیوزڈیسک )عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاتح بیرول نے کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ تیل کے ذخائر کو مزید مارکیٹ میں لانے کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن اگر ایران کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے توانائی کے بحران نے مجبور کیا توہم مزیداقدام کیلئے تیار ہیں‘ جنگ کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں پیداواری مراکز، ٹرمینلز اور ریفائنریوں سمیت تیل اور گیس کی 80 سے زائد تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔ پیرکو اٹلانٹک کونسل کی تقریب میں بات کرتے ہوئے بیرول نے اس بات کو دہرایا کہ اس جنگ کے نتیجے میں عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی میں اب تک کا بدترین تعطل پیدا ہوا ہے۔

اہم خبریں سے مزید