• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں،امریکی صدر ٹرمپ کے بیان نے مارکیٹ میں شدید ردعمل پیدا کیا،امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمڑ کی ناکہ بندی کے اعلان نے سپلائی خدشات بڑھا دیے، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔
اہم خبریں سے مزید