• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پوپ لیو سے اظہار یکجہتی

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیوسے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انکےکیخلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریمارکس کی مذمت کی ہے،مسعود پزشکیان کا کہنا تھاکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات امن اور اتحاد کا درس دیتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید