تہران (نیوز ڈیسک )امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خلاف ایرانی حکومت کی حمایت میں تہران میں ہزاروں افراد کی ریلی ۔مظاہرین نے امریکی حکومت کے خلاف اور ایران کے حق میں نعرے لگائے ۔مظاہرین میں خواتین اوربچوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی جنہوں نے اپنی حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔