• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ کمانڈر وں سمیت 250 حزب اللّٰہ جنگجو ہلاک کیے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس(اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچ کمانڈر وں سمیت حزب اللہ 250جنگجو ہلاک کیے، ایک ہفتے کے دوران بڑے فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان،ان حملوں میں مجموعی طور پر 350سے زائد افراد شہید ہوئے اور 1200سے زیادہ زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملے لبنان کے مختلف علاقوں بشمول جنوب، بیکا وادی اور بیروت کے اطراف کیے گئے۔
اہم خبریں سے مزید