کراچی( افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پاکستان مشرق کے وسطی کی 38اور اندرون ملک کی 18پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی دبئی دمام جدہ نجف شارجہ ابوظہبی کی 12، لاہور شارجہ دبئی کی 8 اسلام اباد شارجہ دبئی کی 4 پشاور ابوظہبی شارجہ دبئی فجیرہ کی 8 ملتان دبئی جدہ شارجہ کی 6 پروازیں منسوخ کی گئیں ۔