ملتان ( سٹاف رپورٹر) قطب پور کے علاقے دوران ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگنے سے نوجوان زخمی اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ گارڈن ٹاؤن میں طحہ ٰاپنے دوست رافع کے ساتھ موجود تھا کہ دو مسلح نامعلوم ملزمان آئے اور موبائل فونز چھین لیے جبکہ طحہٰ کی مزاحمت کرنے پر ملزم نے پاؤں پر گولی مارکر زخمی کردیا