• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارہ ٹاؤن سے نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ہزارہ ٹائون سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق بروری پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ہزاہ ٹائون میں ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر بی ایم سی ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو شناخت کیلئے رکھ دیا گیا پولیس نے بتایا کہ مقتول نوجوان کو نامعلوم افراد فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد لاش پھینک کر فرار ہو گئے مقدمہ درج کر کے کیس سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ منتقل کر دیا گیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید