• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد سیکورٹی صورتحال؛FPSC نے شیڈول ٹیسٹ اور انٹرویو ملتوی کردیے

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)امریکہ اور ایران کے در میان ممکنہ مذاکرات کی وجہ سے اسلام آ باد میں سیکورٹی کی صورتحال اور راستوں کی بندش سے فیڈرل پبلک سروس کمیشن(FPSC) کے تحت شیڈول ٹیسٹ اور انٹرویوز بھی متاثر ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایف پی ایس سی نے شیڈول ٹیسٹ ۔امتحانات، انٹرویوز، ذاتی سماعتیں، دستاویزات کی جانچ کا عمل ملتوی کردیا۔

اہم خبریں سے مزید