کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں پاکستان کے پہلے فیفا ایرینا پچ کی تنصیب پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ فیفا ایرینا منی پچ کو اسکولوں، محلوں اور عوامی مقامات کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس موقع پر محسن گیلانی کا کہنا تھاکہ فٹبال ہر بچے کے لیے قابلِ رسائی ہونا چاہیے۔