• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار، خفیہ حکام کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار، امریکی خفیہ حکام کا انکشاف، میزائل، فضائیہ اور بحری قوت کا بڑا حصہ محفوظ، پاسداران کی بحری قوت کا لگ بھگ 60 فیصد اب بھی موجود ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے واقف کئی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی فوجی صلاحیتیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع کے عوامی بیانات سے کہیں زیادہ برقرار ہیں۔ حکام کے مطابق جنگ بندی کے آغاز تک ایران کے بیلسٹک میزائل ذخیرے اور لانچنگ نظام کا تقریباً نصف حصہ محفوظ تھا، جبکہ پاسدارانِ انقلاب کی بحری قوت کا لگ بھگ ساٹھ فیصد اب بھی موجود ہے۔

اہم خبریں سے مزید