• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے جوہری اختیارات پر نئی بحث، امریکی حلقوں میں نگرانی سخت کرنیکی تجاویز

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کے جوہری اختیارات پر نئی بحث، امریکی حلقوں میں نگرانی سخت کرنیکی تجاویز، ٹرمپ کی ایٹمی کوڈز استعمال کرنیکی بات سے متعلق سابق انٹیلی جنس افسر کے دعوے نے واشنگٹن میں تشویش بڑھا دی۔ امریکی صدر کے یکطرفہ جوہری اختیار پر قانونی سوالات، ماہرین نے جوہری حملے کے فیصلے میں اضافی رکاوٹوں کا مطالبہ کردیا۔

اہم خبریں سے مزید